Home Latest News Urdu افواہوں سے قطع نظر پاکستان نے سنکیانگ کے ساتھ معمول کے تجارتی تعلقات استوار کر لئے،چیئرمین،پی ٹی ای اے
Latest News Urdu - April 6, 2021

افواہوں سے قطع نظر پاکستان نے سنکیانگ کے ساتھ معمول کے تجارتی تعلقات استوار کر لئے،چیئرمین،پی ٹی ای اے

.

پاکستان ٹیکسٹائل ایکسپورٹر ایسوسی ایشن (پی ٹی ای اے) کے چیئرمین محمد احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کی روئی کی برآمدات اور درآمدی اداروں نے چین کے ساتھ بالخصوص سنکیانگ سے روئی کی تجارت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے تمام افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ مغربی میڈیا سنکیانگ کے بارے میں غلط  افواہیں پھیلارہا ہے اور اس پر انسانی حقوق کی پامالی کا الزام لگا رہا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستانی درآمد کنندگان کو یہ واضح معلوم ہے کہ سنکیانگ کاٹن کی صنعت ڈبلیو ٹی او کے طے کردہ تمام معیارات اور پیرامیٹرز پر پورا اترتی ہے جس کے مطابق ان کا کہنا ہے کہ عام تجارت کے تعلقات کی اجازت ہے۔

Comments Off on افواہوں سے قطع نظر پاکستان نے سنکیانگ کے ساتھ معمول کے تجارتی تعلقات استوار کر لئے،چیئرمین،پی ٹی ای اے

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …