Home Latest News Urdu سی پیک کے گوادر فری زون سے پہلی کارگو کنسائنمنٹ کی کلیئرنس ہو گئی
Latest News Urdu - April 8, 2021

سی پیک کے گوادر فری زون سے پہلی کارگو کنسائنمنٹ کی کلیئرنس ہو گئی

.

ایک بیان میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کسٹمز نے گوادر فری زون کے لئے پہلی درآمدی- برآمدی کھیپ کی کلیئرنس کی  ہےجس میں دھات کا سکریپ شامل ہے۔ یہ کھیپ ایچ کے سن کارپوریشن لمیٹڈ کے پاس تھی جس پر مزید کارروائی گوادر فری زون میں ہوگی جسے سی پیک کے تحت قائم کیا گیا ہے۔ ماڈل کسٹمز کلکٹریٹ گوادر کے ذریعہ تمام سازو سامان کے امورکو باقاعدہ طور پر نمٹایا جائے گا۔

Comments Off on سی پیک کے گوادر فری زون سے پہلی کارگو کنسائنمنٹ کی کلیئرنس ہو گئی

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…