چینی سفارت خانے کے منسٹر کونسلر کی جانب سے کینٹن میلے میں پاکستانی کمپنیوں کو شرکت کی دعوت۔
.
چینی سفارت خانے کے منسٹر کونسلر ژی گوکسانگ اور اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے مابین آن لائن میٹنگ کے دوران ژی گوکسانگ نے پاکستانی کمپنیوں کو کینٹن میلے میں شرکت کی دعوت دی ہے اور ان کی برآمدات میں اضافے کے امکانات کی نشاندہی کی ہے۔ ژی گوکسانگ نے آئندہ ہونے والے 129 ویں چائینہ امپورٹ اینڈ ایکسپورٹ میلے کی بھی تفصیلات بتائیں جو 15 سے 24 اپریل کے درمیان آن لائن منعقد ہوگا۔ انہوں نے پلیٹ فارم کو مختلف ممالک کے مابین وِن-وِن تعاون کا اہم موقع قرار دیا۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






