Home Latest News Urdu پاکستان اور چین کے مابین اقوام متحدہ امور پر تیسرا مشاورتی اجلاس کا انعقاد۔
Latest News Urdu - April 12, 2021

پاکستان اور چین کے مابین اقوام متحدہ امور پر تیسرا مشاورتی اجلاس کا انعقاد۔

.

اقوام متحدہ کے امور سے متعلق چائینہ پاکستان مشاورتی ورچوئل اجلاس کے تیسرا دور کا انعقاد ہوا جس میں اقوام متحدہ کے امور کے تمام اہم شعبوں پر مشتمل باہمی دلچسپی کے کثیر الجہتی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس میں چینی سفارت خانہ برائے پاکستان،پاکستانی سفارت برائے چین، اقوام متحدہ اور جنیوا میں چین اور پاکستان کے مستقل مشنز کے سفارتکاروں نے شرکت کی۔اس موقع پر دونوں ممالک نےملٹی لیٹرزم کی مضبوطی اور تحفظ کے علاوہ بین الاقوامی امور میں اقوام متحدہ کے مرکزی کردار کی حمایت اور تعاون کو مستحکم کرنے پر اتفاق کیا۔

Comments Off on پاکستان اور چین کے مابین اقوام متحدہ امور پر تیسرا مشاورتی اجلاس کا انعقاد۔

Check Also

پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس کاچین کے شہر چنگ ڈاؤ میں انعقاد۔

پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس چین کے شہر چنگ ڈاؤ میں منعقد ہوئی جو دونوں ممالک کے درمیان …