Home Latest News Urdu پاکستان کھجور کی پیداوارمیں خاطر خواہ نتائج کے حصول کے لئے سی پیک سے استفادہ حاصل کر سکتا ہے۔
Latest News Urdu - April 30, 2021

پاکستان کھجور کی پیداوارمیں خاطر خواہ نتائج کے حصول کے لئے سی پیک سے استفادہ حاصل کر سکتا ہے۔

.

گوادر پرو کی ایک رپورٹ کے مطابق سی پیک پاکستان کھجور کی پیداوار میں اضافہ کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔ سی پیک کے تحت تعمیر شدہ نئی موٹر ویز کسانوں کو کھجوروں کو منڈی تک رسائی فراہم کر رہی ہیں اور ملک کے دور دراز علاقوں میں اپنے فارموں میں جدید مشینیں اور جدید کاشتکاری کے اوزار لانے میں بھی مدد کر رہی ہیں۔مزید برآں اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان دنیا کی بہترین کھجور پیدا کرنے والے ممالک میں شامل ہے اور سی پیک کے تحت پروسیسنگ کے لئے رابطہ کاری اور زرعی مشینری میں اضافہ کے ساتھ صنعت میں مثبت تبدیلی آسکتی ہے۔

Comments Off on پاکستان کھجور کی پیداوارمیں خاطر خواہ نتائج کے حصول کے لئے سی پیک سے استفادہ حاصل کر سکتا ہے۔

Check Also

گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔

گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…