Home Latest News Urdu پاکستان اور چین سی پیک کے تحت پیوپل ٹو پیوپل کنیکٹویٹی کے ثمرات سے بہرہ ور ہونگے۔
Latest News Urdu - May 9, 2021

پاکستان اور چین سی پیک کے تحت پیوپل ٹو پیوپل کنیکٹویٹی کے ثمرات سے بہرہ ور ہونگے۔

.

ایک انٹرویو میں سابق چیئرمین بی او آئی ہارون شریف نے کہا کہ سی پیک نے پاکستان اور چین کے مابین پہلے سے ہی گہری اعلٰی سطحی دوستی کی پختگی اور استحکام کی عکاسی کی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس منصوبے کے آغاز سے پاکستان کے بنیادی ڈھانچے میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دونوں ممالک کے لوگوں کے مابین تعلقات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے جبکہ حقیقی لوگوں کی شراکت تب ہوگی جب وہ ایک دوسرے کی زبان اور ثقافت کو بہتر انداز میں سمجھیں گے جس کے لئے چینی یونیورسٹیاں پہلے ہی پاکستانی طلباء کو خدمات فراہم کررہی ہیں۔

Comments Off on پاکستان اور چین سی پیک کے تحت پیوپل ٹو پیوپل کنیکٹویٹی کے ثمرات سے بہرہ ور ہونگے۔

Check Also

ساتواں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو چین کے اعلی معیاری کھلے پن کے عزم کو ظاہر کرتا ہے: پاکستانی قونصل جنرل

ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) “نیا دور اور مشترکہ مستقبل” کے …