ورچوئل کانفرنس میں پاک چین تعاون کے کلیدی شعبوں کے طور پر زراعت اور لائٹ انجینئرنگ کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا۔
.
پاکستان اور چین کے مابین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کی تقریبات کی مناسبت سے سینٹر فار پاکستان سٹیڈیز، پیکنگ یونیورسٹی بیجنگ اور خیبر پختونخوا بورڈ آف انویسٹمنٹ نے دو روزہ سی پیک صنعتی تعاون ورچوئل کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق اور دیگر مختلف اسٹیک ہولڈرز نے سی پیک کے تحت شرکاء کو صنعتی تعاون کی اہمیت سے آگاہ کیا۔ انہوں نے دوطرفہ تعاون کے کلیدی شعبے کے طور پر زراعت اور لائٹ انجینئرنگ کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






