پاک چین سفارتی تعلقات کی 70 سالہ سالگرہ کی مناسبت سے خصوصی تقریب کا انعقاد۔
.
پاکستان اور چین کے درمیان 70 سالہ دوطرفہ تعلقات کی سالگرہ کی مناسبت سے چین اور پاکستان کے نمائندوں کی کلیدی تقریروں کے ساتھ ایک ورچوئل تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب کا آغاز دونوں ممالک کے قومی ترانے سے ہوا جس کے بعد چینی سفیر نونگ رونگ، صدر ڈاکٹر عارف علوی،چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا اور دیگر نے خطاب کیا۔اس تقریب میں چینی سفارت خانہ اور پاکستان چائینہ انسٹیٹیوٹ کی مشترکہ طور پر 70 سال کے کامیاب باہمی تعلقات کے 70 سالہ سفر پر تیارکی جانے والی ایک دستاویزی فلم بھی پیش کی گئی۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






