Home Latest News Urdu سی پیک سہ فریقی تعاون کے سلسلےکو یقینی بنائے گا۔
Latest News Urdu - May 28, 2021

سی پیک سہ فریقی تعاون کے سلسلےکو یقینی بنائے گا۔

.

آئی ایس ایس آئی کے زیر اہتمام پاکستان-چین۔افغانستان: علاقائی استحکام کے لئے سہ فریقی تعاون کے امکانات‘ کے موضوع پر منعقدہ تقریب میں پینل ممبران اور معروف ماہرین نے گفت و شنید کے دوران  آگاہ کیا ہےکہ چین نے اب علاقائی امن کے لئے کلیدی کردار ادا کرنا شروع کردیا ہے۔ مقررین نے پاکستان ، چین اور افغانستان کے سہ فریقی معاہدے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اس سے علاقائی رابطے کو بڑھانے اور علاقائی ترقی کے منصوبوں خاص طور پر سی پیک کے تحت ترقی کے سفر کو آگے بڑھانے میں میں مدد ملے گی

Comments Off on سی پیک سہ فریقی تعاون کے سلسلےکو یقینی بنائے گا۔

Check Also

وزیر اعظم شہاز شریف کا ایس سی او پلیٹ فارم سے مربوط، خوشحال خطے کے لیے مشترکہ کوششیں کرنےپر زور۔

وزیراعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں پر زور دیا ہے کہ مربوط اور خوشحال …