مولانا فضل الرحمن کی جانب سےسنکیانگ میں چین کی انسداد دہشت گردی کی کوششوں کی تعریف۔
.
چینی سفیر نونگ رونگ سے ہونے والی ملاقات میں سیاسی جماعت جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے سنکیانگ میں دہشت گردی کے خلاف جنگ اور عوام میں اقتصادی خوشحالی لانے میں چینی حکومت کی کوششوں کی تعریف کی ہے۔اس ملاقات میں انہوں نے دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا اور سی پی سی اور جے یو آئی ایف کے مابین تعاون کے شعبوں پر روشنی ڈالی۔اس ملاقات کے دوران مولانا فضل الرحمن نے سنکیانگ کے اپنے دوروں کا تذکرہ کرتے ہو ئے ترقی و خوشحالی کی تعریف کی۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






