سی پیک کے ثمرات سےگلگت بلتستان بھرپور استفادہ حاصل کرے گا،خالدخورشید،وزیرِ اعلٰی گلگت بلتستان۔
.
ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ خالد خورشید نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت چینی سرمایہ کاری پاکستان میں خاص طور پر جی بی میں ایک اقتصادی برپا کرے گا۔انہوں نے مزیدکہا کہ سی پیک کے تحت تعمیر ہونے والے پن بجلی منصوبے نیشنل گرڈ کو بجلی کی فراہمی کو یقینی بنائیں گے۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے بجٹ میں گلگت بلتستان کا حصہ2 ارب سے بڑھاکر 10 ارب کردیا ہے۔ اس موقع پر خالد خورشید کو بریفنگ دیتے ہوئے پاکستانی تاجر قمر خان بوبی نے کہا کہ قصور روڈ پر قائم کیا جانے والے چیلنج فیشن ایکسپورٹ پارک پاکستان کی ٹیکسٹائل انڈسٹری میں انقلاب لائے گا۔
خصوصی اقتصادی زونزمیں چینی سرمایہ کاروں کوتمام سہولیات فراہم کرینگے،عبدالعلیم خان
وفاقی وزیر نجکاری و مواصلات عبد العلیم خان نے کہاہے کہ نجکاری بورڈ چینی سرمایہ کاروں کو خص…