ایف سی سی آئی صنعتی اسٹیٹ کے قیام میں ایس ایس سی آئی کو مدد فراہم کرے گی۔
.
فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف سی سی آئی) کے صدر انجینئر حافظ احتشام جاوید نے کہا ہے کہ وہ ساہیوال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کو ایک منظم اور سائنسی منصوبہ بند صنعتی اسٹیٹ کے لئے مدد فراہم کرے گا۔ انہوں نے مزیدکہا کہ فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی (ایف آئی ای ڈی ایم سی) خاص طور پر قومی معیشت کو مستحکم کرنے کے لئے سی پیک منصوبوں کے لئے قابل قدر کام کررہی ہے۔ انہوں نے پیداوار بڑھانے کے لئے کاٹن زوننگ کے لئے بھی مدد فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
وزیراعلیٰ مریم نواز 4 روزہ سرکاری دورے پرچین پہنچ گئیں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز 4 روزہ سرکاری دورے پرچین پہنچ گئیں۔پاکستان میں تعینات چین کے قون…





