چینی سفیر نونگ رونگ کی جانب سےمقامی سطح پر پاک ویک ویکسین کی تیاری پر اطمینان کا اظہار۔
Enter Your Summary here.
چینی سفیر نونگ رونگ کی جانب سےمقامی سطح پر پاک ویک ویکسین کی تیاری پر اطمینان کا اظہاچینی سفیر نونگ رونگ کی جانب سےمقامی سطح پر پاک ویک ویکسین کی تیاری پر اطمینان کا اظہار۔ چینی سفیر نونگ رونگ نے پاکستان کی طرف سے کووڈ-19 ویکسین پاک ویک کی تیاری پر اطمینان کا اظہار کیا ہےجو کین سینو بائیولوجیکس انکارپوریشن چین کے اشتراک سے تیار کیا جارہا ہے۔ انہوں نے اس کو پاک چین تعاون کے لئے ایک نئی پیش رفت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے پاکستان کووبا سے نمٹنے میں مدد ملنے کے ساتھ ساتھ پاکستان اورچین کی عالمی برادری کے لئےصحت کے شعبے میں موثرکردار بھی اجاگر ہوگا۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






