Home Latest News Urdu پاکستانی آم اگلے ہفتے سے چین پہنچیں گے۔
Latest News Urdu - June 3, 2021

پاکستانی آم اگلے ہفتے سے چین پہنچیں گے۔

.

پاکستانی آموں کی پہلی کھیپ اگلے ہفتے چین پہنچے گی کیونکہ برآمدات کا آغاز 10 جون سے ہوگا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امپیریل وینچرز کے بانی عدنان حفیظ نے کہا ہے کہ بہت سے چینی صارفین پہلے ہی وی چیٹ جیسے آن لائن پلیٹ فارم کے ذریعہ اپنے آم کی بکنگ کر چکے ہیں۔ انہوں نے مزیدکہا کہ گزشتہ سال شنگھائی میں آم کے پروگرام کا مثبت ردعمل آیاتھا لٰہذا اس تجارت کو بڑھانے کے لئے بیجنگ میں اس نوعیت کی تقریب کے انعقاد کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Comments Off on پاکستانی آم اگلے ہفتے سے چین پہنچیں گے۔

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…