Home Latest News Urdu چینی سفیر نونگ رنگ کی وزیر داخلہ شیخ رشید سے خصوصی ملاقات۔
Latest News Urdu - June 9, 2021

چینی سفیر نونگ رنگ کی وزیر داخلہ شیخ رشید سے خصوصی ملاقات۔

.

چینی سفیر نونگ رونگ نے پاکستان کے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے ایک اہم ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے قانون نافذ کرنے والے اداروں اور سی پیک کے تحفظ کے لئے چینی سفارت خانہ اور وزارت داخلہ کے درمیان تعاون بڑھانے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔

Comments Off on چینی سفیر نونگ رنگ کی وزیر داخلہ شیخ رشید سے خصوصی ملاقات۔

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…