Home Latest News Urdu چین پاکستان کے مینگروز کے تحفظ کے لئے کوشاں۔
Latest News Urdu - June 10, 2021

چین پاکستان کے مینگروز کے تحفظ کے لئے کوشاں۔

.

پاکستان میں مینگروو کے تحفظ خاص طور پر گوادر کے ساحل پر چین کی مدد ایک خوش آئند اقدام ہے۔اس کی وجہ یہ ہے کہ اس ایک ہزار کلومیٹر کے ساحلی پٹی کے ساتھ ساتھ پاکستان کی سمندری حیات کو تنزلی کا سامنا کرنا پڑا ہے اور وہ طویل عرصے تک نظرانداز رہی۔ چونکہ اس سال عالمی یوم ماحولیاتی کی میزبانی کرنے کے بعد پاکستان کے لئے ضروری ہے کہ مینگروو کے تحفظ کے لئے ٹھوس کوششیں کریں۔ مزید برآں مقامی سطح پربھی تحفظ کے لئے کوششیں کرنی چاہئے۔

Comments Off on چین پاکستان کے مینگروز کے تحفظ کے لئے کوشاں۔

Check Also

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چینی کمپنی ایم سی سی ٹونگسن ریسورسز کے وفد کی ملاقات

وزیرِاعظم شہباز شریف کی قیادت پر بیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد، چینی کمپنی کا پاکستان میں …