Home Latest News Urdu ۔2022تک سکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ فعال ہوگا۔
Latest News Urdu - June 10, 2021

۔2022تک سکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ فعال ہوگا۔

.

سکی کناری ہائیڈرو پرائیویٹ لمیٹڈ (ایس کے ہائیڈرو) کے ڈپٹی جنرل منیجر دانش حسیب خان نے کہا ہے کہ یہ منصوبہ 2022 تک فعال ہوجائے گا۔ انہوں نے اس منصوبے کو چین اور پاکستان کے مابین مشترکہ تعاون کا مظہر قرار دیا اور اس منصوبے پر عملدرآمد اس کی کارپوریٹ سماجی اثرات پر روشنی ڈالی۔واضح رہے کہ سکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ چین گیزوبا گروپ نے 1.96 ارب امریکی ڈالر کی لاگت سے تیار کیا ہےاور یہ سی پیک کے ارلی ہارویسٹ منصوبوں میں سے ایک ہے۔

Comments Off on ۔2022تک سکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ فعال ہوگا۔

Check Also

پاکستان چین فارماسیوٹیکل اینڈ ہیلتھ کیئر بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس اختتام پذیر، 1.492 ارب ڈالر مالیت کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط