Home Latest News Urdu کمبوڈین وزیراعظم کی جانب سےوبائی مرض کے دوران چین کی مدد پرتشکر کا اظہار۔
Latest News Urdu - June 10, 2021

کمبوڈین وزیراعظم کی جانب سےوبائی مرض کے دوران چین کی مدد پرتشکر کا اظہار۔

.

ایک آفیشل بیان میں کمبوڈیا کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ پراک سوکھن نے چین کا شکریہ ادا کیا ہے کہ اس نے آسیان کے رکن ممالک کو کورونا وائرس کی وبائی مرض کے خلاف جنگ میں مدد فراہم کی ہے۔ یہ بیان سوخون کے سرکاری دورہ چین کے اختتام پر جاری کیا گیا ہے جہاں انہوں نے چین-آسیان کے وزرائے خارجہ کے خصوصی اجلاس اور لنکاینگ میکون تعاون (ایل ایم سی) وزرائے خارجہ کی چھٹی میٹنگ میں حصہ لیا۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ ممبر ممالک تجارت ، سرمایہ کاری اور مارکیٹ تک رسائی کی زیادہ سہولت کے لئے اپنا تعاون جاری رکھیں۔

Comments Off on کمبوڈین وزیراعظم کی جانب سےوبائی مرض کے دوران چین کی مدد پرتشکر کا اظہار۔

Check Also

وفاقی وزیر جام کمال کی چینی نائب وزیر تجارت سے ملاقات،پاک چین تجارتی تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق۔

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے چینی نائب وزیر تجارت سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کےمطابق دون…