سی پیک کے تحت صنعت کاری کو اولین ترجیح دی جا رہی ہے۔
.
سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت صنعتی کاری نہایت اہمیت کا حامل شعبہ ہے۔ انہوں نے سی پیک کے تحت صنعت کو فروغ دینے اور ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کے قرب و جوار میں نئے صنعتی زون کے قیام کے بارے میں بھی بات کی جو معاشی ترقی ، محصولات میں اضافے اور ملازمت کے مواقعوں میں اہم کردار ادا کرے گا۔
Comments Off on سی پیک کے تحت صنعت کاری کو اولین ترجیح دی جا رہی ہے۔
پاکستان کیساتھ تعلقات درست سمت میں تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں، چینی سفیر
پاکستان میں تعینات چینی سفیر جیانگ ژی ڈونگ نے کہا ہے کہ سی پیک، بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو (بی…