Home Latest News Urdu آئرن برادرز: پاک چین دوستی نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے۔
Latest News Urdu - June 13, 2021

آئرن برادرز: پاک چین دوستی نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے۔

.

سال2021ء پاک چین سفارتی تعلقات کے قیام کی 70 ویں سالگرہ کے طور پر منایا جارہا ہے۔ گزشتہ سات دہائیوں کے دوران دونوں ممالک ہر مشکل وقت میں ایک دوسرے کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہے ہیں۔اسی سبب ان بے مثال تعلقات کے لئے اکثر “آئرن برادرز” کی اصطلاح استعمال ہوتی ہے۔ اس منفرد رشتے کی اہمیت کو اس حقیقت سے بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ عالمی وبائی مرض کے دوران بھی دونوں ممالک نے تعاون کو بڑھانے اور کثیرالجہتی حمایت میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ سی پیک جو بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کا فلیگ شپ پروجیکٹ ہے دوطرفہ تعاون کا ایک اہم مظہرہے جس کے اچھے نتائج برآمد ہورہے ہیں۔ مزید برآں دونوں ممالک کے درمیان عوامی تبادلے کو اب دوطرفہ تعلقات کا اہم ترین شعبہ تصور کیا جاتا ہے۔

Comments Off on آئرن برادرز: پاک چین دوستی نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے۔

Check Also

وفاقی وزیر جام کمال کی چینی نائب وزیر تجارت سے ملاقات،پاک چین تجارتی تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق۔

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے چینی نائب وزیر تجارت سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کےمطابق دون…