Home Latest News Urdu سی پیک کے تحت تعمیر و ترقی میں چیئرمین ماؤ کے آبائی شہر ہنان کا کردار قابلِ تعریف۔
Latest News Urdu - June 14, 2021

سی پیک کے تحت تعمیر و ترقی میں چیئرمین ماؤ کے آبائی شہر ہنان کا کردار قابلِ تعریف۔

.

چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے کہا ہے کہ صوبہ ہنان سی پیک کی اعلٰی معیاری تعمیر میں نمایاں کردار ادا کرے گا۔ انہوں نے یہ بیان چیئرمین ماؤ کے آبائی شہر کا دورہ کرنے کے بعد دیا اور پاک چین دوستی کو مستحکم کرنے میں چیئرمین کے کردار کو شاندار الفاظ میں سراہا۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ ہنان در و دیوار کے بغیر انقلابی تاریخ کے میوزیم کی طرح ہے جن میں کچھ کہانیاں پاکستان کے بارے میں ہیں۔ انہوں نے صوبے کی انتظامیہ کی وبائی مرض سے بچاؤ کے اقدامات کی بھی تعریف کی۔

Comments Off on سی پیک کے تحت تعمیر و ترقی میں چیئرمین ماؤ کے آبائی شہر ہنان کا کردار قابلِ تعریف۔

Check Also

وفاقی وزیر جام کمال کی چینی نائب وزیر تجارت سے ملاقات،پاک چین تجارتی تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق۔

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے چینی نائب وزیر تجارت سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کےمطابق دون…