Home Latest News Urdu وزیر اعظم عمران خان اگلے ماہ چین کا خصوصی دورہ کریں گے ، باہمی دلچسپی کے اہم امور پرگفت و شنید متوقع۔
Latest News Urdu - June 18, 2021

وزیر اعظم عمران خان اگلے ماہ چین کا خصوصی دورہ کریں گے ، باہمی دلچسپی کے اہم امور پرگفت و شنید متوقع۔

.

دفترِخارجہ نے اعلان کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان سی پیک منصوبوں پر جاری پیش رفت پر تبادلہ خیال کرنےکے لئے اگلے ماہ سرکاری دورے پر چین جائیں گے۔ وزیر اعظم عمران خان صدر ژی جن پنگ اور وزیر اعظم لی کی چیانگ سے بھی ملاقاتیں کریں گے تاکہ معیشت ، سرمایہ کاری اور اسٹریٹجک تعلقات سے متعلق امور میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کیا جاسکے۔ مزید برآں وزیر اعظم عمران خان برآمدی آمدنی کو فروغ دینے کے لئے چینی کمپنیوں سے خصوصی اقتصادی زون میں سرمایہ کاری کے لئے مدد حاصل کریں گے جبکہ اور ایم ایل ون منصوبے پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

Comments Off on وزیر اعظم عمران خان اگلے ماہ چین کا خصوصی دورہ کریں گے ، باہمی دلچسپی کے اہم امور پرگفت و شنید متوقع۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …