Home Latest News Urdu چینی سرمایہ کاری سے پاکستان میں زراعت اورماہی گیری کے محکموں کو فائدہ ہوگا،سینیٹر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبد القیوم۔
Latest News Urdu - June 18, 2021

چینی سرمایہ کاری سے پاکستان میں زراعت اورماہی گیری کے محکموں کو فائدہ ہوگا،سینیٹر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبد القیوم۔

.

سینیٹر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم (سینیٹ کی قومی دفاعی پیداوار قائمہ کمیٹی کے سابق چیئرمین) نے پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ سے ملاقات کی۔ سینیٹر عبد القیوم نے کہا کہ پاکستان چین سے بہت کچھ سیکھ سکتا ہے کیونکہ ملک کی معاشی ترقی ،خوشحالی اور استحکام ملک کی زرعی ترقی پر منحصر ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کی زرعی ترقی اور ماہی گیری کے محکمے چینی سرمایہ کاری کو بروئے کار لاکرتیزی سے ترقی کرسکتے ہیں۔

Comments Off on چینی سرمایہ کاری سے پاکستان میں زراعت اورماہی گیری کے محکموں کو فائدہ ہوگا،سینیٹر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبد القیوم۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …