پاکستان اورچین کے درمیان توانائی کے شعبے میں تعاون کی ضرورت پر زور دیا گیا۔
.
گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل شاہ زیب خان کاکڑ نے ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈویلپرز آف پاکستان کے ممبران سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 2023 تک 300 میگا واٹ کوئلے سے چلنے والے بجلی گھر پر کام مکمل ہونے سےعلاقے میں توانائی کے مسائل حل ہونگے۔اس موقع پر چائینہ اوورسیز پورٹس ہولڈنگ کمپنی کے چیئرمین نے کہا کہ اس بندرگاہ سے پاکستان اور چین کے مابین توانائی کے تعاون کو مزید تقویت ملے گی۔
Comments Off on پاکستان اورچین کے درمیان توانائی کے شعبے میں تعاون کی ضرورت پر زور دیا گیا۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …