Home Latest News Urdu پاکستان اور چین میڈیکل ڈیوائس انڈسٹری میں تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھائیں گے۔
Latest News Urdu - June 26, 2021

پاکستان اور چین میڈیکل ڈیوائس انڈسٹری میں تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھائیں گے۔

.

سی پیک کے تحت پاکستان اور چین میڈیکل ڈیوائس کی صنعتوں میں تعاون کے لئے کام کر رہے ہیں کیونکہ چین پاکستان میں مارکیٹ قائم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ میڈکاپٹن کی برانڈنگ اینڈ انٹرنیشنل مارکیٹنگ کی ڈائریکٹر سرینا ٹین کا کہنا ہے کہ سی پیک نے پاکستانی فریقین کے ساتھ بہتر رابطے کی راہ ہموار کی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک نے بھی ٹیلنٹ ایکسچینج کے بھی مواقع پیدا کیے ہیں۔

Comments Off on پاکستان اور چین میڈیکل ڈیوائس انڈسٹری میں تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھائیں گے۔

Check Also

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل !‌ اسٹیٹ بینک کا 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان