Home Latest News Urdu سی پیک نقد آور فصلوں کی کاشت میں مدد فراہم کر رہاہے۔
Latest News Urdu - June 27, 2021

سی پیک نقد آور فصلوں کی کاشت میں مدد فراہم کر رہاہے۔

.

پالیسی ریسرچ انسٹیٹیوٹ آف مارکیٹ اکانومی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر علی سلمان کے مطابق خوردنی اشیاء میں پاکستانی برآمدات چینی درآمد شدہ فوڈ مارکیٹ کا زیادہ حصہ حاصل کرسکتی ہیں جس کا اندازہ اس وقت 100 ارب ڈالرہے۔ خیبر پختونخوا بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے سی ای او حسن داؤد بٹ نے کہا کہ سی پیک نے بنجر زمینوں کو تمباکو ، زیتون ، چائے ، کھجور اور شہد جیسی نقد فصلوں کے لئے آباد کرنے میں مدد فراہم کی ہے۔

Comments Off on سی پیک نقد آور فصلوں کی کاشت میں مدد فراہم کر رہاہے۔

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…