سی پیک کا دوسرا مرحلہ پاکستان کی اقتصادی نمو کو فروغ دے گا،سرمایہ کاری بورڈ۔
.
سرمایہ کاری بورڈ (بی او آئی) کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ سی پیک کا دوسرا مرحلہ مقامی لوگوں کے لئے روزگار کے بے شمار مواقع پیدا کر رہا ہے۔ انہوں نے مزیدکہا کہ سی پیک کے دوسرے مرحلے میں ممالک گوادر بندرگاہ کی ترقی کے ساتھ ساتھ صنعتی اور زرعی شعبوں پر بھی توجہ مرکوز کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ چینی سرمایہ کار اسٹیل ، سیمنٹ ، توانائی ، ٹیکسٹائل اور آٹو شعبوں میں خاص دلچسپی رکھتےہیں۔
Comments Off on سی پیک کا دوسرا مرحلہ پاکستان کی اقتصادی نمو کو فروغ دے گا،سرمایہ کاری بورڈ۔
پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس کاچین کے شہر چنگ ڈاؤ میں انعقاد۔
پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس چین کے شہر چنگ ڈاؤ میں منعقد ہوئی جو دونوں ممالک کے درمیان …