Home Latest News Urdu چینی سفیر نونگ رونگ کی پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے اہم ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال۔
Latest News Urdu - July 10, 2021

چینی سفیر نونگ رونگ کی پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے اہم ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال۔

COAS Bajwa, Ambassador Nong Rong

.

 پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف (سی او اے ایس) جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایک اہم ملاقات کی اوراس ملاقات میں انہوں نے باہمی دلچسپی ، علاقائی صورتحال ، مختلف شعبوں بالخصوص سی پیک میں باہمی تعاون کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ چینی سفیر نونگ رونگ نے خطے میں قیام امن کے لئے پاکستان کی کوششوں کو سراہا جبکہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے چین کی مستقل حمایت خصوصاً وبا کی صورتحال کے دوران مدد پرشکریہ ادا کیا۔

Comments Off on چینی سفیر نونگ رونگ کی پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے اہم ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال۔

Check Also

گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔

گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…