Home Latest News Urdu چین پاکستان کی سمندری غذا کے برآمدات کے لئے ایک اہم منڈی۔
Latest News Urdu - July 13, 2021

چین پاکستان کی سمندری غذا کے برآمدات کے لئے ایک اہم منڈی۔

.

ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے سپر سٹار انٹرپرائزز کے سی ای او سہیل فردوس نے کہا ہے کہ پاکستان کی نظراپنی سمندری غذا کی برآمدات کے لئے چینی مارکیٹ پر مرکوز ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان قدرتی سمندری غذا کی صلاحیت سے مالا مال ہے۔حالیہ برسوں میں جولائی تا مئی (2020-21) کے دوران سمندری غذا کی برآمدات میں گذشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 2.6 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Comments Off on چین پاکستان کی سمندری غذا کے برآمدات کے لئے ایک اہم منڈی۔

Check Also

پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس کاچین کے شہر چنگ ڈاؤ میں انعقاد۔

پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس چین کے شہر چنگ ڈاؤ میں منعقد ہوئی جو دونوں ممالک کے درمیان …