Home Gwadar Updates Urdu چین گوادر میں اقتصادی جنگلات کی صنعت کو ترقی دینے کے لئے کام کر رہا ہے۔

چین گوادر میں اقتصادی جنگلات کی صنعت کو ترقی دینے کے لئے کام کر رہا ہے۔

.

سینٹرل ساؤتھ یونیورسٹی آف فارسٹری اینڈ ٹیکنالوجی (سی ایس یو ایف ٹی) کے پروفیسر وانگ سین نے کہا ہے کہ چین گوادر کی جنگلاتی صنعت کو ترقی دینے کے لئے کام کر رہا ہے جبکہ ایک بندرگاہ بھی تعمیر کررہا ہے۔ وہ 2018 سے گوادر کے خشک صحرا پر تحقیق کر رہے ہیں اور گوادر میں ایک باغ  لگا رہے ہیں جس میں لکڑی اور پھولوں کے پودوں کی مختلف اقسام ہیں۔ ان کا خیال ہے کہ اگر اقتصادی فصلیں لگائی گئیں تو جنگل وقت کے ساتھ گھنے ہو سکتے ہیں۔ اس منصوبے کو پاکستانی وزارت موسمیاتی تبدیلی ، جامعہ کراچی اور انڈس یونیورسٹی کی بھی مدد حاصل ہے۔

Comments Off on چین گوادر میں اقتصادی جنگلات کی صنعت کو ترقی دینے کے لئے کام کر رہا ہے۔

Check Also

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر کا دورہ، پاک چین مشترکہ مشق کے شرکا سے خطاب

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر ( این سی ٹی سی) پبی ک…