Home Latest News Urdu پاکستان اور چین کے درمیان علاقائی جیو پولیٹیکل منظر نامے اور دو طرفہ دفاعی تعاون سےمتعلق امور پر تبادلہ خیال۔
پاکستان اور چین کے درمیان علاقائی جیو پولیٹیکل منظر نامے اور دو طرفہ دفاعی تعاون سےمتعلق امور پر تبادلہ خیال۔
.
تاجکستان میں چینی وزیر دفاع وی فینگے سے ملاقات میں وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ دوستی پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ترین حصہ ہے۔ اس دوران دونوں ہم منصب وزراء نے علاقائی جیو پولیٹیکل منظر نامے کے بارے میں بات کی اور علاقائی استحکام کے فروغ کے لئے مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ وزیر دفاع پرویزخٹک نے جاری دو طرفہ دفاعی تعاون پر اطمینان کا اظہار کیا۔
Comments Off on پاکستان اور چین کے درمیان علاقائی جیو پولیٹیکل منظر نامے اور دو طرفہ دفاعی تعاون سےمتعلق امور پر تبادلہ خیال۔
پاکستان اور چین سی پیک کے دوسرے مرحلے کی سمت متعین کرنے پر متفق۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال سے پاکستان میں چین ک…