Home Latest News Urdu صدر ڈاکٹر عارف علوی بلوچستان کی تیز رفتار ترقی اور علاقائی رابطہ کاری کے حوالے سے پُر عزم۔
Latest News Urdu - July 30, 2021

صدر ڈاکٹر عارف علوی بلوچستان کی تیز رفتار ترقی اور علاقائی رابطہ کاری کے حوالے سے پُر عزم۔

Enter Your Summary here.

گورنر بلوچستان سید ظہور آغا اور قائم مقام اسپیکر قومی اسمبلی محمد قاسم خان سوری سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ گوادر ڈیپ پورٹ اور سی پیک علاقائی تجارت کے فروغ کے لئے کام کریں گے۔ صدر ڈاکٹر عارف علوی نے وفاقی حکومت کی جانب سے بلوچستان میں سماجی و اقتصادی ترقی کی تیز رفتار پیش رفت اور صوبے کے نوجوانوں کو سماجی و اقتصادی مواقع کی فراہمی کے عزم کی بھی تصدیق کی۔

Comments Off on صدر ڈاکٹر عارف علوی بلوچستان کی تیز رفتار ترقی اور علاقائی رابطہ کاری کے حوالے سے پُر عزم۔

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…