پاکستان چین کے تجربات سے استفادہ کرتے ہوئے اپنی ثقافتی شعبے کو فروغ دے سکتا ہے۔
.
گانسو نیچرل اینڈ کلچرل ہیریٹیج 2021 کے ایک رضاکار نے کہا ہے کہ پاکستان ثقافتی ورثے اور وسائل کی دولت سے مالامال ہے جسے چین کے تجربات سے استفادہ کرتے ہوئے فروغ دیا جا سکتا ہے۔ گانسو میں اس تین روزہ تقریب میں صوبے کے تمام 14 شہروں کی ثقافتی پرفارمنس اور ثقافتی ورثے کی نمائشیں شامل ہیں۔ واجد نے مزید کہا ہے کہ یہ تقریبات شہر کی ثقافت اور روایات کے فروغ اور تحفظ کے لیے کام کرتی ہیں جو پاکستان میں بھی کی جا سکتی ہیں جہاں سٹوپاز ، قلعے، مزارعات ، مقبرے اور یادگاریں وسیع پیمانے پر موجود ہیں۔
پاکستان اور چین سی پیک کے دوسرے مرحلے کی سمت متعین کرنے پر متفق۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال سے پاکستان میں چین ک…