Home Latest News Urdu ڈیجیٹل فارمنگ پاکستان کے زرعی شعبے میں ایک انقلاب لائے گا۔
Latest News Urdu - August 23, 2021

ڈیجیٹل فارمنگ پاکستان کے زرعی شعبے میں ایک انقلاب لائے گا۔

.

چین کے نیشنل انجینئرنگ ریسرچ سینٹر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی برائے زراعت سے تعلق رکھنے والے چاؤ چونجیانگ نے کہا ہے کہ چین زرعی شعبے میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کی شمولیت کے ساتھ اپنے تجربات کا اشتراک کرنے کے لیے تیار ہے تاکہ ملک میں سبز انقلاب لایا جا سکے۔ ژاؤ نے مزیدکہا کہ اس سے پاکستان میں تیسرا انقلاب آئے گا جو ڈیجیٹل زرعی انقلاب ہوگا۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ نمایاں ، معیاری اور ڈیجیٹل فارمنگ کے لیے ریموٹ مانیٹرنگ کمانڈ سروس سینٹر قائم کیا گیا ہے۔ اس تکنیک کے ذریعےفی ہیکٹر کھیتوں میں 230 ڈالربچایا جا سکتا ہے۔

Comments Off on ڈیجیٹل فارمنگ پاکستان کے زرعی شعبے میں ایک انقلاب لائے گا۔

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…