Home Latest News Urdu پاکستان اور چین سی پیک سیکورٹی میں تعاون کو مزید بڑھائیں گے،ڈاکٹر معیدیوسف۔
Latest News Urdu - August 25, 2021

پاکستان اور چین سی پیک سیکورٹی میں تعاون کو مزید بڑھائیں گے،ڈاکٹر معیدیوسف۔

.

پاکستان کے قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر معید یوسف نے پاکستان اور چین کی70 سال پر محیط دوستی کے سفر کے مستقبل کے حوالے سے منعقدہ ایک ویبینار کے دوران کہا ہے کہ مخالفین پاکستان اور چین کے مضبوط تعلقات کو سبوتاژ کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تیسرے فریق سی پیک کو نشانہ بنانے کے لیے کام کر رہے ہیں۔اس موقع پرسابق سفیر انعام الحق نے کہا کہ چین کے ساتھ پاکستان کے کثیر الجہتی تعلقات باہمی احترام اور مفادات پر مبنی ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ آگے بڑھتے ہوئے دونوں ممالک دفاع اور سی پیک میں تعاون کو بڑھائیں گے اور یہ تعاون علاقائی استحکام کا پیش خیمہ ہوگا۔

Comments Off on پاکستان اور چین سی پیک سیکورٹی میں تعاون کو مزید بڑھائیں گے،ڈاکٹر معیدیوسف۔

Check Also

پاکستان اور چین سی پیک کے دوسرے مرحلے کی سمت متعین کرنے پر متفق۔

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال سے پاکستان میں چین ک…