Home Latest News Urdu پاکستان میں کام کرنے والے چینی شہریوں کی تعداد 2025ء تک 50 لاکھ تک پہنچ جائے گی۔
Latest News Urdu - September 22, 2021

پاکستان میں کام کرنے والے چینی شہریوں کی تعداد 2025ء تک 50 لاکھ تک پہنچ جائے گی۔

.

وائس چانسلر ہیلتھ سروسز اکیڈمی (ایچ ایس اے) پروفیسر ڈاکٹر شہزاد علی خان نے کہا ہےکہ 2025ءتک پاکستان میں کام کرنے والے چینی شہریوں کی تعداد 50 لاکھ تک پہنچ جائے گی اور ان کی صحت کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے پاکستان اور چین کو اپنے تعاون کو مزید مستحکم کرنے کی ضرورت ہے۔ جدید اور روایتی ادویات میں ہیلتھ سروسز اکیڈمی (ایس ایس اے) 23-24 ستمبر 2021 کو اسلام آباد میں 11 ویں سالانہ پبلک ہیلتھ کانفرنس کے دوران مختلف چینی تعلیمی ، تحقیقی اداروں اور بائیوٹیکنالوجی فرمزکے ساتھ مفاہمت کی کئی یادداشتوں پر دستخط کرکے چین پاکستان ہیلتھ کوریڈور اقدام کے سلسلے کو آگے بڑھائیں گے۔

Comments Off on پاکستان میں کام کرنے والے چینی شہریوں کی تعداد 2025ء تک 50 لاکھ تک پہنچ جائے گی۔

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔