Home Latest News Urdu سی پیک کی تکمیل کا سفر خوش اسلوبی سے جاری، سی پیک پر 10 ویں جے سی سی اجلاس آج منعقد ہو رہا ہے۔
Latest News Urdu - September 23, 2021

سی پیک کی تکمیل کا سفر خوش اسلوبی سے جاری، سی پیک پر 10 ویں جے سی سی اجلاس آج منعقد ہو رہا ہے۔

.

سی پیک کے لیے مشترکہ رابطہ کمیٹی (جے سی سی) کا 10 واں اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہو رہا ہے۔ دونوں ممالک کے فریقین گزشتہ ایک سال میں سی پیک کے تحت منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ لیں گے اور مستقبل کے لیے نئے منصوبوں کی نشاندہی کریں گے۔ کمیٹی کا آخری اجلاس 2019 میں ہوا تھا۔

Comments Off on سی پیک کی تکمیل کا سفر خوش اسلوبی سے جاری، سی پیک پر 10 ویں جے سی سی اجلاس آج منعقد ہو رہا ہے۔

Check Also

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل !‌ اسٹیٹ بینک کا 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان