Home Latest News Urdu سی پیک جنوبی ایشیا کو وسطی ایشیا اور یورپی یونین سے جوڑتا ہے،وفاقی وزیر فواد چوہدری۔
Latest News Urdu - September 24, 2021

سی پیک جنوبی ایشیا کو وسطی ایشیا اور یورپی یونین سے جوڑتا ہے،وفاقی وزیر فواد چوہدری۔

.

ایک تجارتی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ سی پیک وزیراعظم عمران خان کے عالمی وژن کے اقتصادی بیانیہ کے مطابق دونوں ممالک کو وسطی ایشیا اور یورپی یونین سے جوڑتا ہے۔ انہوں نے مزیدکہا کہ وزیراعظم عمران خان نے حال ہی میں تاجکستان اور ازبکستان کا دورہ کیا اور مختلف ممالک کو سی پیک میں شمولیت کی دعوت دی ہے۔

Comments Off on سی پیک جنوبی ایشیا کو وسطی ایشیا اور یورپی یونین سے جوڑتا ہے،وفاقی وزیر فواد چوہدری۔

Check Also

پاکستان چین فارماسیوٹیکل اینڈ ہیلتھ کیئر بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس اختتام پذیر، 1.492 ارب ڈالر مالیت کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط