وزیراعظم عمران خان نے سی پیک کے تحت کراچی سرکلر ریلوے کا افتتاح کر دیا۔
.
سی پیک پروجیکٹ کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) کی سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب کے دوران وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ معاشی ترقی کے لیے پورے ملک کو متحد ہونے کی ضرورت ہے۔ کے سی آر ساحلی شہر کراچی کے لیے سی پیک کا ایک اہم منصوبہ ہے اور اس کے 30 سے زائد اسٹیشن ہیں جو رہائشی ، صنعتی اور دفتری علاقوں کو جوڑیں گے۔ اس پروجیکٹ میں الیکٹرک ٹرینیں بھی شامل ہیں اور یہ شہر میں ٹریفک کی روانی کو آسان بنائے گی۔
Comments Off on وزیراعظم عمران خان نے سی پیک کے تحت کراچی سرکلر ریلوے کا افتتاح کر دیا۔
وفاقی وزیر جام کمال کی چینی نائب وزیر تجارت سے ملاقات،پاک چین تجارتی تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق۔
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے چینی نائب وزیر تجارت سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کےمطابق دون…