Home Latest News Urdu پاکستان کی جانب سے افغانستان کو سی پیک میں شمولیت کی دعوت۔
Latest News Urdu - September 28, 2021

پاکستان کی جانب سے افغانستان کو سی پیک میں شمولیت کی دعوت۔

Enter Your Summary here.

ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے افغانستان میں تعینات پاکستان کے سفیر منصور احمد خان نے پاکستان کی جانب سے افغانستان کو سی پیک میں شمولیت کی دعوت دی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ علاقائی رابطے میں اضافہ سی پیک کا ایک اہم سنگ میل ہے اور اس منصوبے کے بنیادی ڈھانچے اور توانائی کے منصوبے افغانستان کے لیے خاص طور پر فائدہ مند ثابت ہو سکتے ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان  کی جانب سےطالبان قیادت کے ساتھ سیکیورٹی اور معاشی ترقی کے حوالے سے گفت و شنید بھی جاری ہے۔ 

Comments Off on پاکستان کی جانب سے افغانستان کو سی پیک میں شمولیت کی دعوت۔

Check Also

وفاقی وزیر جام کمال کی چینی نائب وزیر تجارت سے ملاقات،پاک چین تجارتی تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق۔

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے چینی نائب وزیر تجارت سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کےمطابق دون…