Home Latest News Urdu چین کے خلائی مشن میں بھیجا گیا پاکستانی جھنڈا کامیاب سفر کے بعد پاکستانی سفارتخانہ کے حوالے کر دیا گیا۔
Latest News Urdu - September 29, 2021

چین کے خلائی مشن میں بھیجا گیا پاکستانی جھنڈا کامیاب سفر کے بعد پاکستانی سفارتخانہ کے حوالے کر دیا گیا۔

.

بیجنگ میں چین کے خلائی مشن شین ژو -12 میں بھیجے گئے پاکستان اور چین کے جھنڈے کامیاب سفر کے بعد پاکستان کے قومی پرچم اوردونوں ملکوں قومی جھنڈوں پر مشتمل ایک یادگاری سرٹیفکیٹ ایک تقریب میں پاکستان کے سفیر معین الحق کے حوالے کیے گئے۔اس حوالے سے انہوں نے کہا کہ یہ چین اور پاکستان کے درمیان خصوصی دوستی کا جذبہ خیر سگالی ہے۔یاد رہے کہ شین ژو-12 خلائی جہاز کا سفرکا آغاز جون میں تین ماہ کے لیے تین خلابازوں کے ساتھ ہوا تھا۔

Comments Off on چین کے خلائی مشن میں بھیجا گیا پاکستانی جھنڈا کامیاب سفر کے بعد پاکستانی سفارتخانہ کے حوالے کر دیا گیا۔

Check Also

وفاقی وزیر جام کمال کی چینی نائب وزیر تجارت سے ملاقات،پاک چین تجارتی تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق۔

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے چینی نائب وزیر تجارت سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کےمطابق دون…