Home Latest News Urdu ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی جانب سے چین کی 72 ویں قومی دن کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار،سی پیک کو دو طرفہ تعلقات کی مضبوطی کا اہم محرک قرار دیا۔
ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی جانب سے چین کی 72 ویں قومی دن کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار،سی پیک کو دو طرفہ تعلقات کی مضبوطی کا اہم محرک قرار دیا۔
.
چین کے 72 ویں قومی دن کے موقع پر مبارکباد دیتے ہوئے ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری نے کہا ہےکہ چین نے زندگی کے تمام شعبوں میں مثالی کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ 1951ء میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے قیام کے بعد سے پاکستان اور چین نے باہمی اعتماد ، احترام اور اسٹریٹجک شراکت داری پر مبنی ایک منفرد شراکت داری قائم ہے۔ انہوں نے مزیدکہا کہ سی پیک کے تحت دونوں ممالک تعلقات کو مزید مستحکم کریں گے۔
Comments Off on ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی جانب سے چین کی 72 ویں قومی دن کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار،سی پیک کو دو طرفہ تعلقات کی مضبوطی کا اہم محرک قرار دیا۔
پاکستان اور چین سی پیک کے دوسرے مرحلے کی سمت متعین کرنے پر متفق۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال سے پاکستان میں چین ک…