Home Latest News Urdu سی پیک صوبہ خیبر پختونخوا کی تعمیر و ترقی کےلیے بے شمار مواقع فراہم کرتا ہے۔
Latest News Urdu - October 10, 2021

سی پیک صوبہ خیبر پختونخوا کی تعمیر و ترقی کےلیے بے شمار مواقع فراہم کرتا ہے۔

.

ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ جب سے صوبہ سی پیک کے ساتھ منسلک ہوا ہے بہت سی معاشی سرگرمیاں متعارف کرائی گئی ہیں جنہوں نے خطے کو ترقی اور خوشحالی کی راہ گامزن کی ہے۔ انہوں نے یہ بھی اعلان کیا کہ متعدد میگا اپ لفٹ سکیمیں بھی تیار کی جا رہی ہیں اور سی پیک مستقبل میں مزید معاشی مواقع لائے گا۔ انہوں نے تیمرگرہ کے لیے گریٹر واٹر سپلائی سکیم ، 45 کلو میٹر تھل-پترک-کمراٹ روڈ کی تعمیر اور بن شاہی ، جازابندہ اور لارم کے لیے لنک روڈ کی تعمیر کا بھی اعلان کیا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ چکدرہ دیر موٹر وے کی منظوری دے دی گئی ہے اور یہ منصوبہ پاکستانی 37 ارب روپے کی تخمینہ لاگت سے مکمل کیا جائے گا۔

Comments Off on سی پیک صوبہ خیبر پختونخوا کی تعمیر و ترقی کےلیے بے شمار مواقع فراہم کرتا ہے۔

Check Also

پاکستان اور چین سی پیک کے دوسرے مرحلے کی سمت متعین کرنے پر متفق۔

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال سے پاکستان میں چین ک…