Home Latest News Urdu سی پیک کے تحت شاہراہِ قراقرم فیز ٹو نے سفر کے دورانیہ میں کمی کے ذریعے سےتاجروں اور مسافروں کو سہولت فراہم کی ہے۔
Latest News Urdu - October 14, 2021

سی پیک کے تحت شاہراہِ قراقرم فیز ٹو نے سفر کے دورانیہ میں کمی کے ذریعے سےتاجروں اور مسافروں کو سہولت فراہم کی ہے۔

.

سی پیک کے بنیادی انفراسٹریکچر کے منصوبوں ، خاص طور پر قراقرم ہائی وے فیز ٹونے بڑی تعداد میں لوگوں کو روزگار اور تاجروں کو تجارت بڑھانے کے مواقع فراہم کیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق حویلیاں-تھاکوٹ موٹروے کے کھلنے کے بعد ، ڈرائیوروں کی ایک بڑی تعداد اب ملک کے شمالی گلگت بلتستان کے علاقے سے مشرقی پنجاب صوبے میں کارگو کو کامیابی سے منتقل کررہی ہے۔ یہ شاہراہ چائنا کمیونیکیشن کنسٹرکشن کمپنی بنا رہی ہے۔ اس موٹروے نے مسافروں اور تاجروں کو سفر کا دورانیہ کم کرنے کے ذریعے سےسہولت فراہم کی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق جب سے یہ شاہراہ فعال ہوئی ہے تقریباً 6000 گاڑیاں روزانہ کی بنیاد پر اس راستے سے سفر کرتی ہیں۔

Comments Off on سی پیک کے تحت شاہراہِ قراقرم فیز ٹو نے سفر کے دورانیہ میں کمی کے ذریعے سےتاجروں اور مسافروں کو سہولت فراہم کی ہے۔

Check Also

پاکستان اور چین سی پیک کے دوسرے مرحلے کی سمت متعین کرنے پر متفق۔

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال سے پاکستان میں چین ک…