Home Latest News Urdu آرمی چیف نےایئر ڈیفنس سسٹم کی شمولیت کے موقع پر پاک چین دو طرفہ دفاعی تعاون کو نہایت خوش آئند قرار دیا۔
Latest News Urdu - October 15, 2021

آرمی چیف نےایئر ڈیفنس سسٹم کی شمولیت کے موقع پر پاک چین دو طرفہ دفاعی تعاون کو نہایت خوش آئند قرار دیا۔

.

چینی ساختہ ہائی ٹو میڈیم ایئر ڈیفنس سسٹم (ایچ آئی ایم ڈی اے ایس) کی پاکستان ڈیفنس میں شمولیت کے موقع پر دورے کے دوران چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان علاقائی استحکام کے لیےاسٹریٹجک دفاعی تعاون نہایت ضروری ہے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی ایک پریس ریلیز کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ نے مزید کہا کہ ہائی ٹیک سسٹم کی شمولیت سے پاکستان کا فضائی دفاع ناقابل تسخیر ہو جائے گا۔ قبل ازیں چیف آف آرمی سٹاف باجوہ نے گوجرانوالہ کا دورہ کیا جس میں انہوں نے جدید ترین چینی ساختہ وی ٹی-4ٹینک کی دفاعی صلاحیت کا مشاہدہ کیا۔

Comments Off on آرمی چیف نےایئر ڈیفنس سسٹم کی شمولیت کے موقع پر پاک چین دو طرفہ دفاعی تعاون کو نہایت خوش آئند قرار دیا۔

Check Also

وفاقی وزیر عطاء اللہ تارڑ سے چینی سفیر کی ملاقات، سی پیک سمیت باہمی دلچسپی کےامور پر تبادلہ خیال۔

وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ سے پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ ژائی ڈانگ نے ملاقات کی۔ …