Home Latest News Urdu سی پیک کے تحت آئی ٹی کے شعبے میں پاک چین تعاون سے کثیرفوائد حاصل ہونگے
Latest News Urdu - October 20, 2021

سی پیک کے تحت آئی ٹی کے شعبے میں پاک چین تعاون سے کثیرفوائد حاصل ہونگے

.

چائینہ انٹرنیشنل انجینئرنگ کنسلٹنگ کارپوریشن (سی آئی ای سی سی) کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ڈو زینلی نے کہا ہے کہ 10 ویں سی پیک جوائنٹ کوآپریشن کمیٹی (جے سی سی) کے اجلاس میں آئی ٹی انڈسٹری جوائنٹ ورکنگ گروپ (جے ڈبلیو جی) کے قیام کے ساتھ ہی پاکستان میں آئی ٹی سیکٹر کو نمایاں ترقی حاصل ہوگی۔انہوں نے مزیدکہا کہ دنیا میں ڈیجیٹل اکانومی کی بڑھتی ہوئی اہمیت کے سبب پاکستان بھی اپنی انفارمیشن ٹیکنالوجی کی صنعت کو ترقی دینے کا خواہاں ہے۔

Comments Off on سی پیک کے تحت آئی ٹی کے شعبے میں پاک چین تعاون سے کثیرفوائد حاصل ہونگے

Check Also

وزیر اعظم شہاز شریف کا ایس سی او پلیٹ فارم سے مربوط، خوشحال خطے کے لیے مشترکہ کوششیں کرنےپر زور۔

وزیراعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں پر زور دیا ہے کہ مربوط اور خوشحال …