Home Latest News Urdu پاکستان اورچین سی پیک کے تحت سبز ترقی کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کریں گے۔
Latest News Urdu - October 21, 2021

پاکستان اورچین سی پیک کے تحت سبز ترقی کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کریں گے۔

.

توقع ظاہر کی جا رہی ہے کہ پاکستان اور چین سبز ترقی میں تعاون کے فروغ کے لیے تین سالہ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کریں گے۔ یہ معاہدہ وزارت تجارت چین کے ساتھ کیا جائے گا جو پہلے ہی چین کے کاربن نیوٹرلٹی پلان پر عمل درآمد کے لیے کام کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دونوں ممالک سبز ترقی کے اتفاق رائے پر عمل پیرا ہوں گے اور سبز ترقی کو فروغ دیں گے اور حکمت عملی اور پالیسیاں وضع کریں گے جو مقامی حکومتوں ، صنعتی تنظیموں ، مالیاتی اداروں اور کاروباری اداروں کو سبز ترقی کے لیے ہم آہنگی بڑھانے کی ترغیب دے سکتی ہے۔

Comments Off on پاکستان اورچین سی پیک کے تحت سبز ترقی کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کریں گے۔

Check Also

وزیر اعظم شہاز شریف کا ایس سی او پلیٹ فارم سے مربوط، خوشحال خطے کے لیے مشترکہ کوششیں کرنےپر زور۔

وزیراعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں پر زور دیا ہے کہ مربوط اور خوشحال …