Home Latest News Urdu پاکستان اور چین نے قراقرم فرینڈ شپ ہائی وے کی 53 ویں سالگرہ منائی۔
Latest News Urdu - October 22, 2021

پاکستان اور چین نے قراقرم فرینڈ شپ ہائی وے کی 53 ویں سالگرہ منائی۔

.

پاکستان اور چین نے چین اور پاکستان کے درمیان دوستی شاہراہ کی تعمیر اور فعالیت کی 53 ویں سالگرہ منائی جو شاہراہ قراقرم کے نام سے مشہور ہے۔اس حوالے سے ایک اہم فلاحی تقریب چونگ یانگ میں منعقد ہوئی اور اس میں 300 سے زائد چینی کارکنوں نے شرکت کی۔یاد رہے کہ اس ہائی وے کی تعمیر 1974-1979 کے دوران ہوئی اس دوران پاکستان اور چین کے تقریبا 100 مزدور جاں بحق ہوئے تھے۔

Comments Off on پاکستان اور چین نے قراقرم فرینڈ شپ ہائی وے کی 53 ویں سالگرہ منائی۔

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…