چینی وزیر کی جانب سے بھارتی دعوے مسترد،سی پیک کے حوالے ہندوستان کو فکر مند نہ ہونے کی تلقین۔
.
بائیو ڈائیورسٹی کنزرویشن اور پائیدار ٹرانسپورٹ فار گلوبل ڈویلپمنٹ پر ورچوئل بریفنگ میں ایک بھارتی مندوب کی جانب سے اٹھائے گئے اعتراضات کے جواب میں چین کے وزیر ٹرانسپورٹ نے کہا کہ سی پیک کا ہندوستان سے کوئی تعلق ہے اور نہ ہی یہ اس ملک کی سرزمین سے گزرتا ہے۔جبکہ دوسری طرف اپنے خطاب کے دوران اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے منیر اکرم نے کہا کہ سی پیک نے خطے میں نقل و حمل کے رابطے کو بڑھا دے گا اور اعلی معیاری ترقی کو فروغ دے گا۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …