Home Latest News Urdu آئی ٹی کے شعبے میں پاک چین تعاون کو مزید مستحکم کرنا ناگزیر،چینی ایکسپرٹ۔
Latest News Urdu - October 30, 2021

آئی ٹی کے شعبے میں پاک چین تعاون کو مزید مستحکم کرنا ناگزیر،چینی ایکسپرٹ۔

.

چینی ایکسپرٹ چینگ زی ژونگ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کو انفارمیشن ٹیکنالوجی میں تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے مل کر کام کرنا چاہیے۔ انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ دونوں ممالک کو ایک دوسرے کے تجربات سے سیکھنا چاہیے اور مشترکہ طور پر انفارمیشن ٹیکنالوجی کی ترقی اور برآمدات کو آگے بڑھانا چاہیے اور روزگار کے وسیع مواقع پیدا کرنا چاہیے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کی ترقی اور برآمد سے پوری قومی معیشت کی ترقی اور برآمدات میں نمایاں اضافہ ہو سکتا ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ اس سے روزگار کے بے شمار مواقع پیدا ہوں گے۔

Comments Off on آئی ٹی کے شعبے میں پاک چین تعاون کو مزید مستحکم کرنا ناگزیر،چینی ایکسپرٹ۔

Check Also

پاکستان چین فارماسیوٹیکل اینڈ ہیلتھ کیئر بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس اختتام پذیر، 1.492 ارب ڈالر مالیت کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط